Wednesday, 15 April 2015

پاکستان کا حتف 9نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے زمین سے زمین پرمار کرنے والے میزائل حتف9نصر کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق حتف 9 نصر60 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہر طرح کا جوہری ہتھیار اپنے ساتھ لے جانے کی صلاحیت رکھتاہے۔چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں نے میزائل تجربے کا مشاہدہ کیا اور کامیابی پر انجینئرز، سائنسدانوں اور فوجی افسران کو مبارکباد دی۔

No comments:

Post a Comment

Advertising

Advertising
Click To Earn Money