Wednesday, 15 April 2015

پاکستان کا غوری میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے غوری بیلسٹک میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کر کے دشمن ممالک کے کان کھڑے کر دیئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیا میزائل 1300 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور روائتی اور ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین نے کامیاب تجربے پر مبارکباد دی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Advertising

Advertising
Click To Earn Money